18 اپریل 2017 - 13:52
تصویری رپورٹ: اصفہان کی شیخ لطف اللہ مسجد میں شیعہ علماء غیر ملکی سیاحوں کے ساتھ گفتگوکرتے ہوئے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ ایران کا شہر اصفہان دنیا کا معروف شہر ہے غیر ملکی سیاح اس شہر کا دورہ کرتے ہیں اصفہان کی شیخ لطف اللہ مسجد میں شیعہ علماء غیر ملکی سیاحوں کے ساتھ گفتگو اور تبادلہ خیال کرتے ہیں۔